the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔16جنوری(اعتماد نیوز) انفارمیشن ٹکنالوجی کانگریس اجلاس کو حیدرآباد میں انعقاد پر آج وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ نے اس تنظیم ناسکام کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اس اجلاس میں دنیا بھر کے انفارمیشن ٹکنالوجی شعبہ کے ممتاز شخصیتوں کو دعوت دی جائیگی۔ اور یہ اجلاس



تلنگانہ اور حیدرآبادی تہذیب کی عکاسی کرنے والا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ بہت جلد امریکہ اور دیگر ممالک کا دورہ کرتے ہوئے ریاست میں انفارمیشن ٹکنالوجی کے ترقی کے لئے کوشش کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ آئیندہ کابینہ اجلاس میں نئی انفارمیشن ٹکنالوجی پالیسی کے بارے میں بات چیت کی جائیگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.